اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے کا معاملہ ایم کیو ایم پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیوایم حکومت کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور آئندہ بھی کھڑی رہے گی۔یہ بات انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو اعتماد کے ووٹ کی ضرورت پڑی تو100فیصد ساتھ دیں گے۔انہوںنے کہا کہ مردم شماری کے حوالے سے تحفظات پر وفاقی حکومت سے بات چیت چل رہی ہے، اس معاملے پروزیراعظم سے ملاقات کابھی امکان ہے۔خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ یقین ہے کہ مردم شماری کے معاملے پر وفاقی حکومت تحفظات دور کردے گی۔اس موقع پر مصطفی کمال نے کہا کہ ایم کیوایم وفاقی حکومت کاحصہ ہے اور ہر مشکل وقت میں ساتھ کھڑی رہے گی۔انہوں نے بتایا کہ آج کے اجلاس میں مردم شماری میں غلطیوں اور اعداد و شمار کے تمام پہلوں کا جائزہ لیا گیا اراکین اسمبلی نے رائے دی ہے کہ تحفظات دور نہیں ہوئے تو اسمبلی میں نہیں جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…