ممبئی (این این آئی)بھارت میں ایک مرتبہ پھر کوریا سے تعلق رکھنے والی خاتون کو ہراساں کیا گیا اور اس کے ساتھ بدتمیزی کی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون بلاگر نے ہراساں کرنے والے جودھ پور کے شہری کی ویڈیو خود ہی سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون کو ہراساں اور بدتمیزی کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔رپورٹس کے مطابق بھارتی شہری نے کورین خاتون کا پیچھا کیا، اسے ہراساں کیا اور اسے گھورتا رہا۔کورین خاتون کی جانب سے مدد کے لیے چیخنے کے باوجود ملزم اس کے ساتھ بدتمیزی کرتا رہا۔کورین خاتون کے علاوہ دیگر لوگوں نے بھی بھارت میں اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا اور اس واقعے کو شرمناک قرار دیا۔اس سے قبل بھی بھارت کے کئی شہروں میں غیرملکی خواتین کے ساتھ بدتمیزی اور انہیں تنگ کرنے کے واقعات پیش آچکے ہیں۔
بھارت کورین خواتین کیلئے نوگو ایریا بننے لگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا















































