مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد تھانہ ساندل بار کے علاقہ 59 ج ب میں پسند کی شادی نہ ہونے پر دوشیزہ نے تیزاب پی کر خودکشی کر لی، 59 ج ب کے رہائشی عاشق حسین کی 18 سالہ بیٹی اقصیٰ رانی گائوں کے نوجوان سے محبت کرتی تھی اور وہ اس سے پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی جبکہ والدین نے شادی سے انکار کرنے پر دل برداشتہ ہو کر زہریلا تیزاب پی لیا، حالت غیر ہونے پر اہل خانہ نے تشویشناک حالت میں قریبی ہسپتال پہنچایا جہاںوہ دوران علاج زندگی کی بازی ہار گئی، پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیں۔
پسند کی شادی نہ ہونے پر دوشیزہ نے تیزاب پی کر خودکشی کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا



















































