ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ایران کے معزول بادشاہ محمد رضا شاہ پہلوی کے بیٹے دورے پر اسرائیل جا پہنچے

datetime 19  اپریل‬‮  2023 |

تہران (این این آئی)ایران کے معزول بادشاہ محمد رضا شاہ پہلوی کے بیٹے دورے پر امریکا سے اسرائیل جاپہنچے۔ایک انٹرویومیں رضا پہلوی نے کہا خطے کے عوام امن اور خوشحالی چاہتے ہیں اور دوستانہ انداز سے مل کر مستقبل بنائیں گے۔معزول شاہ ایران کے دور میں ایران اور اسرائیل کے قریبی تعلقات تھے۔واضح رہے کہ انقلاب ایران میں رضا شاہ پہلوی کا تختہ الٹ دیا گیا تھا اور انہیں جلاوطنی اختیار کرنا پڑی تھی، انقلاب ایران سے پہلے رضا پہلوی فوجی اسکول میں تعلیم کے لیے امریکا چلے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…