اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر افنان اللہ نے کہا ہے کہ حکومت توہین عدالت کا قانون بدلنے پر غور کر رہی ہے۔ایک انٹرویومیں سینیٹر افنان اللہ خان نے کہا کہ 58 ٹوبی ختم ہونے کے بعد وزیراعظم کو نکالنے کیلئے توہین عدالت قانون استعمال کیا جارہا ہے۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف نے توہین عدالت معاملے پرقانون سازی کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔پی ٹی آئی کے سینیٹر اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم نے کہا کہ اس حکومت نے پارلیمنٹ کو گھر کی چیز سمجھ لیا ہے، توہین عدالت معاملے پرقانون سازی کی مخالفت کی جائے گی۔
حکومت توہین عدالت کا قانون بدلنے پر غور کر رہی ہے،سینیٹر افنان اللہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
میاں بیوی کے جھگڑے میں مناتا کون ہے؟ مریم نواز کے شوہر محمد صفدر نے بتادیا



















































