ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی عوام کی اکثریت کونسی بیماری کی وجوہات سے بخوبی واقف ہے ،گیلپ سروے میں حیران کن انکشاف

datetime 7  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)گیلپ پاکستان نے عوامی آرا پر مبنی ایک نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق پاکستانی عوام کی اکثریت ڈائریا اور ہیضہ ہونے کی اہم وجوہات سے واقف ہے۔سروے کے مطابق 59 فیصد شہری گندے پانی کو ڈائریا اور ہیضہ ہونے کا اہم سبب قرار دیتے ہیں جبکہ 37 فیصد باسی کھانے کو اس کی وجہ قرار دیتے ہیں۔35 فیصد ہاتھ نہ دھونے، 33 فیصد افراد گندا کھانا کھانے اور گندے برتنوں کا استعمال کرنے جبکہ 17 فیصد افراد حفظانِ صحت کے اصولوں کو نہ اپنانے کو ان بیماریوں کے پھیلنے کی اہم وجوہات میں شمار کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…