منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی گرفتار

datetime 23  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا انچارچ اظہر مشوانی کو گرفتار کرلیاگیا۔ایک ٹوئٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے سوشل میڈیا انچارج کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بس بہت ہوگیا، پنجاب اور اسلام آباد پولیس قوانین توڑ کر

پی ٹی آئی کو نشانہ بنا رہی ہے۔عمران خان نے کہاکہ ابھی تک اظہر مشوانی کا کوئی پتا نہیں چل سکا،18مارچ کو شبلی فراز اور عمر سلطان کو بھی پولیس نے زدو کوب کیا۔اس ضمن میں رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہاکہ آئی جی پنجاب کی دھمکی آمیز گفتگو کے بعد اظہر مشوانی کو گھر کے باہر سے اغوا کیا گیا۔فواد چوہدری نے اظہر مشوانی کو فوری طور پر عدالت پیش کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ آئی جی پنجاب پر اگر ظل شاہ کے قتل کی تنقید بھی نہ ہوں تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔اظہرمشوانی کی اہلیہ ماہ نوراظہارنے کہاکہ میرے شوہراظہرمشوانی 3بجے کے قریب گھر سے لاپتا ہوئے،اظہر3بجے کے قریب زمان پارک کے لئے روانہ ہوئے تھے، اگر کسی کو معلوم ہے تو مجھے اطلاع کرے۔ ایک ٹوئٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے سوشل میڈیا انچارج کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بس بہت ہوگیا، پنجاب اور اسلام آباد پولیس قوانین توڑ کر پی ٹی آئی کو نشانہ بنا رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…