عمران خان کے کئی روز سے لاپتہ میڈیا انچارج اظہر مشوانی گھر پہنچ گئے

31  مارچ‬‮  2023

عمران خان کے کئی روز سے لاپتہ میڈیا انچارج اظہر مشوانی گھر پہنچ گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ پی پی آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کئی روز سے لاپتہ میڈیا انچارج اظہر مشوانی گھر پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف نے اظہر مشوانی کی بازیابی کیلئے آج مظاہروں کی کال دے رکھی تھی۔ اظہر مشوانی نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ بخیروعافیت گھر واپس پہنچ چکا ہوں، گذشتہ… Continue 23reading عمران خان کے کئی روز سے لاپتہ میڈیا انچارج اظہر مشوانی گھر پہنچ گئے

اظہر مشوانی کی بازیابی کیلئے اہلیہ کا چیف جسٹس کو خط

25  مارچ‬‮  2023

اظہر مشوانی کی بازیابی کیلئے اہلیہ کا چیف جسٹس کو خط

لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن اظہر مشوانی کی بازیابی کے لیے اہلیہ ماہ نور نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔خط میں اہلیہ ماہ نور نے کہا کہ میرے خاوند گھر سے زمان پارک کے لیے نکلے وہ زمان پارک پہنچے نہ گھر واپس آئے۔خط میں کہا… Continue 23reading اظہر مشوانی کی بازیابی کیلئے اہلیہ کا چیف جسٹس کو خط

تحریک انصاف کے سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی گرفتار

23  مارچ‬‮  2023

تحریک انصاف کے سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی گرفتار

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا انچارچ اظہر مشوانی کو گرفتار کرلیاگیا۔ایک ٹوئٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے سوشل میڈیا انچارج کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بس بہت ہوگیا، پنجاب اور اسلام آباد پولیس قوانین توڑ کر پی ٹی آئی کو نشانہ بنا رہی… Continue 23reading تحریک انصاف کے سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی گرفتار

اظہر مشوانی کوعمران خان کا فوکل پرسن سوشل میڈیا آپریشنز تعینات کر دیا گیا

7  اگست‬‮  2022

اظہر مشوانی کوعمران خان کا فوکل پرسن سوشل میڈیا آپریشنز تعینات کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف نے اظہر قاضی مشوانی کو پارٹی چیئرمین عمران خان کا فوکل پرسن سوشل میڈیا آپریشنز تعینات کر دیا ۔ تحریک انصاف سوشل میڈیا ونگ کے سیکرٹری جبران الیاس نے اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاہے ۔

وزیراعظم شہباز شریف کا حامد میر کے ا عزاز میں عشائیہ 32 مختلف ڈشز سے تواضع کی گئی ،تہلکہ خیزدعویٰ

8  مئی‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کا حامد میر کے ا عزاز میں عشائیہ 32 مختلف ڈشز سے تواضع کی گئی ،تہلکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما اظہر مشہوانی نے انکشاف کیا ہےکہ گزشتہ رات وزیراعظم ہاؤس میں سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کے اعزاز میں ایک عشائیہ دیا گیا جس میں انواع و اقسام کی 32 ڈشز رکھی گئی تھیں۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں اظہر مشہوانی نے کہا کہ ایک… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کا حامد میر کے ا عزاز میں عشائیہ 32 مختلف ڈشز سے تواضع کی گئی ،تہلکہ خیزدعویٰ