کرائسٹ چرچ ( این این آئی) بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بھمرا مزید چھ ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بولر جسپریت بھمرا کا نیوزی لینڈ میں کمر کا آپریشن ہو ا ہے، ان کا آپریشن کرائسٹ چرچ میں معروف سرجن نے کیا۔رپورٹس کے مطابق جسپریت بھمرا کو بحالی کے لیے کم از کم چھ ماہ درکار ہیں وہ گزشتہ برس ستمبر سے کمر میں تکلیف کے باعث کرکٹ سے باہر ہیں۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ جسپریت بھمرا کا اگست میں نیٹس میں آنے کا امکان ہے۔جسپریت بھمرا سرجری کے بعد بہتری کی جانب گامزن ہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ فاسٹ بولر کی ہیلتھ اپ ڈیٹ جاری کرے گا۔تاہم کمر کے آپریشن کے باعث جسپریت مارچ میں شروع ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)بھی نہیں کھیل پائیں گے۔
جسپریت بھمرامزید 6 ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر ہو گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
راولپنڈی؛ ایڈیشنل ڈی سی ہیڈکوارٹرز کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا الزام، مقدمہ درج
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف



















































