اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

کراچی، ضعیف خاتون اور نابینا بہن کے ساتھ 4 کروڑ سے زائد کے بینک فراڈ کیس کا فیصلہ

datetime 9  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) 82 سال کی ضعیف خاتون اور اس کی نابینا بہن کے ساتھ بینک ملازم کی جانب سے 4 کروڑ سے زائد کے فراڈ کے کیس میں فریقین کے درمیان صلح کی درخواست پر بینکنگ کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ فراڈ کرنے والے بینک ملازم ملزم نوید ملک نے تمام رقم اور سونا واپس کردیا جبکہ عدالت نے ملزم کی معافی اور صلح کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ فیصلہ 15 فروری کو سنایا جائے گا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق نجی بینک کے منیجر آفتاب لاشاری کی شکایت پر ملازم کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔بینک میں ڈیزی پتلو اور پرسیا پتلو دو بہنوں کے مشترکہ دو اکاؤنٹس تھے۔ بینک انکوائری میں نوید ملک پر فراڈ ثابت ہوا تھا۔ ملزم نے ڈیزی پتلو کو منہ بولی ماں بنایا، پھر دھوکہ کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…