جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا کی 15رکنی نگران کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

datetime 26  جنوری‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کی 15رکنی نگران کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ جمعرات کوحکومت خیبر پختونخواکے ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین آرٹیکل 224(1A) جو آرٹیکل 105کے ساتھ پڑھا جائے، کے مطابق حاصل اختیارات کے تحت خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کے اراکین کو مقرر کردیا ہے۔ نگران صوبائی کابینہ کے اراکین میں عبدالحلیم قصوریہ، سید مسعود شاہ، حامد شاہ، ایڈوکیٹ ساول نذیر، بخت نواز، فضل الہی، عدنان جلیل، شفیع اللہ خان، شاہد خان خٹک، حاجی غفران، خوشدل خان ملک، تاج محمد آفریدی، محمد علی شاہ، جسٹس(ر) ارشاد قیصر اور منظور خان آفریدی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…