بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی سوچ سمجھ کر بیانات دے ایم کیو ایم پاکستان کی تنبیہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان نے پی ٹی آئی کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوچ سمجھ کر بیانات دے، اب سیاسی مینجمنٹ کیلئے کوئی مدد کو نہیں آئے گا۔

ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں تعریفوں کے پْل باندھنے والوں کوایم کیو ایم دہشت گرد نظر آنے لگی، ایم کیو ایم کیکارکنان غنڈیہیں تو عمران خان کیوں بہادرآباد تشریف لائے؟۔ترجمان نے کہا کہ کل تک پی ٹی آئی کی حکومت جن بیساکھیوں پرتھی آج وہ تمام بْرے ہوگئے، پی ٹی آئی جس کارخانے کی پیداوار ہیں اْس کی مخلص نہ ہوسکی تو ہمارا احسان کیا مانتے۔ترجمان ایم کیوایم نے کہا کہ پی ٹی آئی کو 2018 میں کراچی سے جونشستیں دی گئیں،اب ایک نہیں ملے گی۔ایم کیو ایم کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات کھسیانی بلی کے کھمبا نوچنے کے مترادف ہیں، پی ٹی آئی کی پوری قیادت بوکھلاہٹ اور جھنجھلاہٹ کا شکار ہے۔ترجمان ایم کیو ایم نے کہا کہ پی ٹی آئی کے غیر سیاسی لوگوں سیسیاسی بات کی توقع فضول ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…