بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ہم توساتھ چلنا چاہتے ہیں لیکن پی ٹی آئی کے کچھ لوگ ایسا نہیں چاہتے،مونس الٰہی پھر کھل کر بول پڑے

datetime 10  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ ہم تو پی ٹی آئی کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں لیکن پی ٹی آئی کے کچھ لوگ ایسا نہیں چاہتے، عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل باجوہ ہمارے محسن ہیں، ہم نے ہی دونوں میں تنا ؤکم کرنے کی کوشش کی تھی،

چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کے درمیان رابطہ بحال ہوچکا ہے۔وی لاگرز کے ساتھ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری مونس الٰہی نے کہا کہ ہم تو پی ٹی آئی کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں لیکن پی ٹی آئی کے کچھ لوگ ایسا نہیں چاہتے۔میں اور میرے والد پی ٹی آئی کے ساتھ دیرپا تعلقات قائم رکھنا چاہتے ہیں اور ہم نے کبھی کوئی ایسا عمل نہیں کیا جس سے عمران خان کی سیاست اورعزت پر فرق آئے۔مونس الٰہی نے واضح کیا کہ چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی کے درمیان رابطہ بحال ہوچکا ہے، تاہم ہم انتخابات کے مطالبے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، عمران خان جو کہیں گے وہی ہوگا یہ اٹل ہے۔ چوہدری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ ہم تو پی ٹی آئی کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں لیکن پی ٹی آئی کے کچھ لوگ ایسا نہیں چاہتے، عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل باجوہ ہمارے محسن ہیں، ہم نے ہی دونوں میں تنا ؤکم کرنے کی کوشش کی تھی،چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کے درمیان رابطہ بحال ہوچکا ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…