جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

اسپنر حالات بدل سکتے ہیں،شاہد آفریدی کی ملتان ٹیسٹ سے متعلق تنبیہ صحیح ثابت ہوگئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی ملتان ٹیسٹ سے متعلق کی گئی تنبیہ درست ثابت ہوگئی۔شاہد آفریدی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں جاری ٹیسٹ میچ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد سوشل میڈیا پر لکھاکہ تو لال گیند سے ون ڈے میچ کون دیکھ رہا ہے؟۔سابق کپتان نے دونوں ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا اور لکھاکہ انگلینڈ نے بہت اچھی شروعات کی ہے لیکن اسپنرز حالات بدل سکتے ہیں۔شاہد آفریدی نے مزید لکھاکہ دعا ہے پاکستان میچ جیت کر سیریز کو زندہ رکھے۔واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں فاسٹ بولر کچھ خاص کارکردگی نہیں دکھا سکے ہیں جبکہ اسپن بولر ابرار احمد نے مہمان ٹیم کی ابتدائی 7وکٹیں حاصل کی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…