ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

انگلینڈ کا اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

datetime 5  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)انگلش ٹیم کے جارح مزاج بیٹر اور پارٹ ٹائم بولر لیام لیونگ اسٹون انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے لیونگ اسٹون کے سیریز سے باہر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ آل رائونڈر سیدھے پاں کے گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے ہیں۔ای سی بی کے مطابق لیونگ اسٹون فوری طور پر برطانیہ کیلئے روانہ ہوں گے اور ری ہیب کے لیے کام کریں گے، انگلینڈ اور لنکا شائر کا میڈیکل بورڈ ان کی صحت پر کام کریگا۔انگلینڈ کی جانب سے لیام لیونگ اسٹون کے متبادل کھلاڑی کے طور پر تاحال کسی نام کا اعلان نہیں کیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…