انگلینڈ کا اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر
راولپنڈی (این این آئی)انگلش ٹیم کے جارح مزاج بیٹر اور پارٹ ٹائم بولر لیام لیونگ اسٹون انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے لیونگ اسٹون کے سیریز سے باہر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ آل رائونڈر سیدھے پاں کے گھٹنے کی انجری… Continue 23reading انگلینڈ کا اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر