منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

جب میں مر جاؤں گا، اس سے قبل میں چاہتا ہوں کہ درج ذیل سب کیلئے میرا آخری پیغام یہ ہو،حمزہ عباسی کا مرنے سے قبل آخری پیغام سے متعلق اظہار

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

،حمزہ عباسی کا مرنے سے قبل آخری پیغام سے متعلق اظہار

کراچی (این این آئی) اداکار حمزہ علی عباسی نے مرنے سے قبل اپنے آخری پیغام سے متعلق سوشل میڈیا پر اظہار کیا ہے ۔ حمزہ کا اپنی پوسٹ میں پہلے لکھنا ہے کہ جب میں مر جاؤں گا،

اس سے قبل میں چاہتا ہوں کہ درج ذیل سب کیلئے میرا آخری پیغام یہ ہو۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں ایک قرآنی آیت کا ترجمہ شیئر کیا ہے جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ ‘اس دن کو یاد رکھو جب تم اپنے خالق کی طرف لوٹو گے ، پھر تمام انسان اپنے اعمال

(اچھے یا برے )کیلئے پوری طرح سے جوابدہ ہوں گے اور کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کی جائے گی ۔حمزہ علی عباسی نے ایک اور قرآنی آیت کو اپنا آخری پیغام قرار دیا ہے ،

حمزہ عباسی کی جانب سے شیئر کی گئی دوسری آیت کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ:اس دن (قیامت کے دن) لوگوں کو الگ الگ گروہوں میں لایا جائے گا تاکہ

ان کے اعمال دکھائے جائیں، جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا اور جس نے ذرہ برابر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…