بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں باپ نے بیٹی کو قتل کیا، ماں نے لاش سوٹ کیس میں چھپائی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک سنگدل باپ نے ناجائز تعلقات کے شبہے میں جواں سالہ بیٹی کو قتل کرنے کے بعد لاش اٹیچی کیس میں بند کر کے پھینک دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 21 سالہ ایوشی یادیو 17 نومبر کو گھر چھوڑ کر گئی تھی

اور پھر 18 نومبر کو اس کی تشدد زدہ لاش اتر پردیش کے ضلع ماتھورا کے علاقے رایا سے ملی۔پولیس کے مطابق یمنا ایکسپریس سے اٹیچی کیس میں ملنے والی لڑکی کے جسم پر تشدد کے واضح نشانات تھے اور اسے سینے میں گولی مار کر قتل کیا گیا تھا۔پولیس کی ٹیم نے لڑکی کی نشاندہی کے لیے مختلف شہروں کے دورے کیے اور پھر بدراپور کے علاقے میں لڑکی کے گھر والوں کا پتا لگایا، لڑکی کی ماں اور بھائی نے ایوشی یادیو کی لاش کی شناخت کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کو دوران تفتیش اس بات کا انکشاف ہوا کہ لڑکی کو اس کے والد نے قتل کیا، پولیس نے لڑکی کے والد کو حراست میں لیکر قتل کے لیے استعمال ہونے والا اسلحہ اور گاڑی بھی برآمد کر لی اور معاملے کی مزید تفتیش شروع کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…