جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کا نایاب گھڑی کےبعد قیمتی ہیروں کی انگوٹھیوں کا سکینڈل سامنے آگیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)توشہ خانہ سکینڈل کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا قیمتی ہیروں کی انگوٹھیوں کا سکینڈل سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خانے سے اونے پونے داموں صرف

گھڑی کے علاقوہ قیمتی انگوٹھیاں بھی حاصل کیں۔نجی ٹی ویکے مطابق عمران خان کو بحیثیت وزیراعظم بین الاقوامی دوروں کے دوران مجموعی طور پر 89تحائف ملے، جن میں سے انہوں نے 43تحائف کسی بھی قسم کی ادائیگی کے بغیر رکھ لئے۔سرکاری دستاویز سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو ایک عرب ملک سے ہیرے کی 2انگوٹھیاں تحفے میں ملیں، انگوٹھیوں کی قیمت کا تخمینہ 2لاکھ 30ہزار روپے لگایا گیا، 50فیصد ادائیگی کے بعد انگوٹھیوں کیلئے صرف ایک لاکھ 15ہزار 200روپے ادا کئے گئے۔عمران خان نے ایک انگوٹھی 40ہزار 500روپے جبکہ دوسری انگوٹھی صرف 74ہزار 700 روپے میں حاصل کی۔نجی ٹی وی کے مطابق توشہ خانے سے لی گئی انگوٹھیاں عمران خان کے پاس ہی ہیں یا نہیں، اس حوالے سے سرکاری دستاویز میں کچھ واضح نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…