کراچی(آن لائن)آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرضوں کی منظوری ملنے کے بعدروپے کی قدر میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے ،انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر220روپے کی سطح سے گر کر218روپے کی سطح پر آگیا۔انٹر بینک میں ڈالر 1.37روپے کمی سے 220.12روپے کی سطح سے گر کر218.75روپے کی سطح پر آگیا،اوپن مارکیٹ میں2روپے کمی سے ڈالر کی قیمت فروخت220.50روپے سے گھٹ کر218.50روپے اور قیمت خرید 218.50روپے سے کم ہوکر216.50روپے کی سطح پر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں