جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ضمنی انتخابات میں اہم سیاسی جماعت نے ن لیگ کی حمایت کا اعلان کردیا

datetime 8  جولائی  2022 |

ضمنی انتخابات میں اہم سیاسی جماعت نے ن لیگ کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ اور اسلامی تحریک پاکستان کے درمیان مفاہمت طے پاگئی،

اسلامی تحریک پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی ضمنی انتخابات میں حمایت کرے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

خرم دستگیر خان نے کہاکہ پنجاب کے 20 حلقوں میں 17 جولائی کو ضمنی انتخابات ہورہے ہیں،حمایت پر پاکستان اسلامی تحریک

کے شکر گزار ہیں،اس مفاہمت سے اتحادی حکومت کو عوام کی خدمت کا مزید موقع ملے گا۔ انہوں نے کہاکہ سب جماعتوں کو

ساتھ لے کر چل رہے ہیں،توقع ہے یہ تعاون 2023ء میں بھی جاری رہے گا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ کوشش ہے کہ مفاہمت کی فضاء کو آگے بڑھائیں،

عام انتخابات کیلئے مستقبل کے تعاون پر بات چیت جاری ہے۔علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میسوی نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے تمام 20 حلقوں میں

امیدواروں کی حمایت کرتے ہیں،وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سے امور پر بات چیت کے بعد مفاہمت ہوئی،یہ فیصلہ قوم اور ملت کے بہترین مفاد میں کیا گیا ہے،۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…