بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی چین کو چاول کی برآمدات277.56 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں

datetime 6  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کی چین کو چاول کی برآمدات277.56 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں

لاہور( این این آئی) مالی سال22 -2021کے پہلے پانچ ماہ میں پاکستان کی چین کو چاول کی برآمدات سالانہ 9.73 فیصد

اضافہ کے ساتھ277.56 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں ۔اعداد و شمار کے مطابق پاکستان چین کو ٹوٹا چاول فراہم کرنے والے

بڑے ممالک میں سے ایک ہے ۔اس وقت ٹوٹا چاول خاص طور پر ایری 6، ایری 9 اور نیم یا مکمل ملڈ چاول چین کو برآمد

کیے جانے والے چاول کی اہم اقسام ہیں جبکہ باسمتی اور دیگر اعلی اقسام کو چینی مارکیٹ میں فروغ دینے کے لیے ابھی بھی

سخت محنت کی ضرورت ہے۔گزشتہ سال چین نے پاکستان سے 437 ملین ڈالر مالیت کا 973,000 ٹن چاول درآمد کیا تھا۔

سات نئے پاکستانی چاول برآمد کنندگان کو منظور شدہ فہرست میں شامل کیا گیا ہے جو 2021 میں بڑھ کر 53 ہو گئے ہیں ۔ چین نے پاکستانی چاول پر درآمدی پابندیوں میں نرمی کی جس سے چین کو چاول کی برآمد میں مدد ملی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…