ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیز میں پاکستان کی 3 جامعات شامل

datetime 9  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیز میں پاکستان کی 3 جامعات شامل

اسلام ابٓاد (این این آئی)دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیز میں پاکستان کی 3 جامعات شامل ہوگئیں ۔

جامعات کی نئی عالمی درجہ بندی برائے 2023 میں 3 پاکستانی یونیورسٹیاں ٹاپ 500 میں جگہ بنانے میں کامیاب رہیں۔

معروف برطانوی ادارے کیو ایس کی جانب سے جاری کی گئی عالمی درجہ بندی میں دنیا کی بہترین جامعات میں میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی(ایم آئی ٹی) پہلے،

کیمبرج یونیورسٹی دوسرے، اسٹینفورڈ یونیورسٹی تیسرے، آکسفورڈ یونیورسٹی چوتھے اور ہارورڈ یونیورسٹی 5 ویں نمبر پر ہے۔

عالمی درجہ بندی میں سب سے بہترین پاکستانی جامعہ نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) ثابت ہوئی جو 334 ویں نمبر پر ہے۔

اس کے بعد قائد اعظم یونیورسٹی 363 ویں جبکہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز ( پی آئی ای اے ایس) 390 ویں نمبر پر موجود ہے۔

چین کی 2 یونیورسٹیاں ٹاپ 15 میں شامل ہیں، پیکنگ یونیورسٹی 12 ویں جبکہ Tsinghua یونیورسٹی 14 ویں نمبر پر رہی۔ایشیا کی سب سے بہتر یونیورسٹی کا اعزاز نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور نے حاصل کیا جو عالمی سطح پر 11 ویں نمبر پر رہی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…