پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

سعودی عرب میں کاروبار کرنے والے غیر ملکیوں کیلئے بہت بری خبر، مہم تیز کردی گئی

datetime 22  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی ) سعودی حکام نے غیرملکیوں کے کاروبار کے خاتمے کیلیے انسداد تجارتی پردہ پوشی مہم تیز کردی۔عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے بیس سرکاری اداروں کی جانب سے سعودی شہریوں کے نام سے چلنے والے غیرملکیوں کے کاروبار کے خاتمے کیلئے مصنوعی ذہانت کا سہارا

لیا جارہا ہے۔ترجمان وزارت تجارت عبد الرحمن الحسین ماضی میں تجارتی پردہ پوشی کا پتہ لگانے کے لیے تفتیشی دوروں اور رپورٹوں پر انحصار کیا جاتا تھا اس کے باوجود قانون کی خلاف ورزی جاری تھی تاہم اب ایسا نہیں ہوگا کیوں کہ اب مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا کی مدد سے انسداد تجارتی پردہ پوشی مہم چلائی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…