پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

آسڑیلیا کا طویل عرصہ سے پاکستان کا دورہ واجب الادا ہے، جیف لاسن

datetime 29  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (آن لائن )سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر جیف لاسن کا کہنا ہے کہ ہیڈ لائن پڑھ کر اچھا لگا مضبوط آسٹریلوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، آسٹریلیا کا طویل عرصہ سے

پاکستان کا دورہ واجب الادا ہے۔ایک بیان میں آسٹریلیا کے سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا نے 2019 کی ایشیزسیریز کے بعد بیرون ملک ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کا ایک بڑا ملک ہے، آسٹریلیا نے 24 برسوں سے پاکستان کا دورہ نہیں کیا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مجھے پاکستان ٹیم کے کوچ کی حیثیت سے 2 سال پاکستان میں رہنے کا موقع ملا، پی ایس ایل اور دیگر سیریز کے ساتھ پاکستان میں کرکٹ واپس آچکی ہے۔جیف لاسن نے کہا کہ آسٹریلیا کو ہار جیت کا سوچے بغیر پاکستان میں کرکٹ کھیلنی چاہیے۔خیال رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 3 مارچ سے کراچی میں شروع ہونا ہے جبکہ راولپنڈی اور لاہور بھی ٹیسٹ میچز کے وینیوز میں شامل ہیں۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز جبکہ ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…