اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

انارکلی دھماکے کے بعد پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں کیلئے اہم ہدایات جاری کر دی گئیں

datetime 21  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جڑانوالہ (آن لائن)صوبائی دارلحکومت کے علاقے انارکلی دھماکے کے بعد جڑانوالہ سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں کیلئے حکومت نیایس او پیز جاری کر دیے تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ سمیت پنجاب بھر کے تمام سکولوں کو طبی امداد کا سامان رکھنے کی ہدایت کر دی گئی ہے، مراسلے میں کہا گیاہے کہ 18 چیزوں کا فرسٹ ایڈ باکس سکولز میں لازمی موجود ہونا چاہیے، فرسٹ ایڈ باکس کی جلد دستیابی یقینی بنائی جائے۔قبل

ازیں انارکلیمیں ہونے والے دھماکے کی تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،کلوزسرکٹ فوٹیجز سے تین مشتبہ افراد کی نشاندہی کرلی گئی جس کے بعد تمام افراد کے چہروں کی شناخت کے لیے نادرا سے رابطہ کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مشتبہ افراد دھماکے سے قبل جائے وقوعہ کے ارد گرد دیکھے گئے تاہم پولیس تفتیش مکمل ہونے تک کسی کو حتمی ملزم قرار نہیں دے سکتے،مشتبہ افراد کا ریکارڈ حاصل کرکے کردار کا تعین ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…