بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

سردیوں میں گرم دودھ پینے سے وزن میں حیرت انگیز کمی ،موٹاپے سے پریشان افرادکو خوشخبری سنا دی گئی

datetime 25  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جڑانوالہ (آن لائن) ماہرین نے موٹاپے سے پریشان افراد کو خوشخبری سناتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ سردیوں میں گرم دودھ پینے سے وزن میں حیرت انگیز کمی کی جا سکتی ہے ۔ماہرین کے مطابق گرم دودھ پینے سے پانچ بنیادی فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں ۔ گرام دودھ خون

میں شوگر لیول کو کنٹرول کرتا ہے۔چینی کے بغیر گرم دودھ رات کو سونے سے پہلے پئیں تو یہ آپ کا شوگر لیول بہتر رکھنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ نیند کے لئے بہتر ہے؟گرم دودھ پینے سے ذہن اور جسم پرسکون رہے گا۔ بستر میں جانے سے پہلے ایک گلاس گرم دودھ سے آپ کی پرسکون اور اچھی نیند سوئیں گے کیونکہ اس میں شامل ٹریپٹوفین کے عناصر اچھی نیند میں مدد دیتے ہیں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ گرم دودھ کا ایک گلاس رات کو آپ کا ہاضمہ اور قوت مدافعت مضبوط کرنے میں مددگار ہوتا ہے۔ وزن میں کمی آپ حیران ہوں گے کہ ماہرین گرم دودھ کو وزن کم کرنے میں بھی اس بہت مددگار قرار دیتے ہیں کیونکہ گرم دودھ رات کے وقت آپ کی بھوک مٹانے کا کام بھی کرتا ہے۔عورتوں کی ہڈیوں کی مضبوطی ماہرین کہتے ہیں کہ گرم دودھ میں ایسے غذائی اجزاء شامل ہوتے ہیں جو انسانی اور خاص طور پر عورتوں کی ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں۔ گرم دودھ ہڈیوں سے جڑی بیماریوں سے دور رکھتا ہے۔ دانتوں کی حفاظتگرم دودھ آپ کے دانتوں کو توانا اور منہ کی بدبو سے بچاتا ہے۔ دودھ میں ایسے اجزء ہیں جو دانتوں کے اندر چھپے کیڑوں کا مقابلہ کرتا ہے اور آپ کو دانتوں کی مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…