جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ایشز سیریز کے دوران انگلش ٹیم کے مداح نے اپنی آسٹریلوی گرل فرینڈ سے سٹیڈیم میں ہی اظہارِ محبت کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسبین (این این آئی)ایشز سیریز کے دوران انگلش ٹیم کے مداح نے اپنی آسٹریلوی گرل فرینڈ سے اسٹیڈیم میں ہی اظہارِ محبت کردیا۔ایشز سیریز کے دوران جہاں انگلش کرکٹرز اور کینگروز کے درمیان میدان میں اعصاب کی جنگ

جاری تھی وہیں تماشائیوں کے اسٹینڈ میں دونوں ٹیموں کے دو مداح ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کررہے تھے۔آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں کینگروز نے انگلش ٹیم کو ہرایا لیکن اسی میچ میں ایک آسٹریلوی دوشیزہ انگلش ٹیم کے مداح کے سامنے دل ہار بیٹھی۔ایشز سیریز میں پہلے ٹیسٹ کے دوران انگلینڈ ٹیم کے مداح نے اپنی آسٹریلوی گرل فرینڈ سے دوران میچ ہی تماشائیوں کے سامنے محبت کا اظہار کیا اور گھٹنوں کے بل بیٹھ کر اسے انگوٹھی پیش کرتے ہوئے تحفہ قبول کرنے کی درخواست کی۔لڑکی نوجوان کے اس انداز کو فراموش نہ کرسکی اور خوشی سے نہال ہوتے ہوئے نوجوان کے اس محبت بھرے تحفے کو قبول کیا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق یہ دونوں نوجوان پہلی مرتبہ 2017 میں کرکٹ کے میدان میں ہی ملے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…