پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

19 ہزار خالی اسامیاں،محکمہ خزانہ پنجاب کا اہم فیصلہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )سرکاری محکموں میں اقلیتوں کی 19 ہزار خالی اسامیوں پر منظوری سے قبل اعتراضات لگ گئے ۔۔محکمہ خزانہ پنجاب کا 19 ہزار خالی اسامیوں پر بھرتیوں کی اجازت دینے سے انکار کردیا ۔ محکمہ انسانی حقوق و اقلیتی امور نے سپریم کورٹ کے احکامات پر پنجاب حکومت کو سمری ارسال کی کہ انہیں اقلیتوں کی 19 ہزار سرکاری محکموں میں موجود خالی آسامیوں پر بھرتیوں کی

اجازت دی جائے اور دس ارب روپے کا بجٹ بھی مختص کیا جائے ۔محکمہ انسانی حقوق کی پنجاب حکومت کو پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن میں 12 ہزار ،محکمہ صحت 2 ہزار 4 سے زائد آسامیاں خالی ہیں۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن میں 500 اور زکوٰ? اینڈ عشر میں 120 پوسٹیں خالی ہیں ۔۔محکمہ زراعت میں200 ،بورڈ آف ریونیو 2 ،کاپریٹو میں 14 آسامیاں خالی ہیں محکمہ مواصلات میں 500 ،ماحولیات میں 11 اور محکمہ توانائی میں 10 آسامیاں خالی ہیں ۔ محکمہ ایکسائز میں 16 اور فورڈ ڈیپارٹمنٹ میں اقلیتیوں کی 215 آسامیاں خالی ہیں ۔جنگلات 200 ،محکمی خزانہ میں 15 ،ہاوسنگ میں 319 اور محکمہ داخلہ 17 آسامیاں خالی ہیں ۔محکمہ آبپاشی میں 550 , تعلقات عامہ پنجاب میں 20 اور محکمہ لیبر میں 217 آسامیاں خالی ہیں۔جبکہ ۔محکمہ قانون میں 20 اور لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ میں 450 سے زائد آسامیاں خالی ہیں ۔رپورٹ کے مطابق محکمہ بلدیات 90 ،معدنیات 25 ،پی اینڈ ڈی بورڈ 20 ،بہبودابادی میں 300 سے زائد آسامیاں خالی ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ محکمہ خزانہ پنجاب نے محکمہ انسانی حقوق کو مزید ورکنگ کے احکامات جاری کردئیے اور محکمہ انسانی حقوق و اقلیتی امور کو کہا ہے کہ بھرتیوں سے قبل روڈ میپ پیش کرے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…