اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ، نجی بینکوں کا عملہ ملوث نکلا، اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کے صدور کو طلب کر لیا ہے۔ مصدقہ اطلاعات ہیں ڈالر کی بے قدری میں نجی بینکوں کے عملے کا
عمل دخل ہے جو ڈالر کی غیرضروری اور اضافی فروخت کررہا ہے۔ذرائع کہا ہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے پر بینکوں کے صدور کی سرزنش بھی کی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 175 روپے 65 پیسے تک پہنچا۔