جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھو گیا 

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد آج تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد ڈالر کی قیمت

میں 37 پیسے اضافہ ہواجس کے بعد ڈالر 172.78 روپے سے مہنگا ہوکر نئی بلند ترین سطح 173.15 روپے پر پہنچ گیا ہے۔دوسری جانب معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ 5 ماہ 12 روز میں انٹر بینک میں ڈالر 20روپے 87 پیسے مہنگا ہوچکا ہے ، 7 مئی 2021 کو انٹر بینک میں ڈالر 152.28 روپے پر تھا۔ معاشی ماہر اسد رضوی کا کہنا ہے کہ ڈالر 20روپے سے زیاد مہنگا ہونے سے پاکستان کے بیرونی قرضوں کے بوجھ میں 2400 ارب روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔معیشت کو ابھی بھی بہت سے چیلنجز ہیں۔کرنٹ اکاونٹ خسارہ اور تجارتی خسارہ کا مسلسل بڑھنا بھی چیلنج ہے۔ ، معاشی ماہر اسدرضوی کا مزید کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد شرائط لاگو ہونا بھی بڑا چیلنج ہوگا۔آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…