جمعہ‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

افغان لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق ملالہ کا طالبان کے نام کھلا خط

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اور افغان خواتین حقوق کارکنان نے افغانستان کی لڑکیوں کو تعلیم کے حصول کاحق دینے کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اور افغان خواتین حقوق کے کارکنان نے طالبان کے نام کھلا خط لکھتے ہوئے افغان لڑکیوں کو تعلیم کے حصول کا حق دینے کا مطالبہ کردیا۔خط میں ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ طالبان حکام لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کو ختم کریں اور لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول جلد دوبارہ کھولیں۔ملالہ یوسفزئی نے مسلم دنیا کے رہنماؤں سے بھی مطالبہ کیا کہ طالبان کو بتائیں کہ اسلام لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے سے نہیں روکتا۔ خط میں سربراہ افغان انسانی حقوق کمیشن شہرزاد اکبر کا کہنا تھا کہ لڑکیوں کو تعلیم سے روکنے والا افغانستان دنیا کا واحد ملک ہے۔ خط میں جی 20 ممالک کے سربراہان سے افغان بچوں کی تعلیم کیلئے فوری فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق طالبان کے نام کھلے خط سے منسلک پٹیشن پر اب تک 6 لاکھ 40 ہزار سے زائد دستخط ہو چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…