سعودی عرب میں پٹرول کی نئی قیمتیں مقرر اہم شاہی فرمان بھی جاری

11  جولائی  2021

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے شاہی دربار سے جاری ایک بیان میں مملکت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی زیادہ سے زیادہ حد مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں توانائی اور پانی کی مصنوعات کی قیمتوں میں ایڈجسٹ کرنے کی ذمہ دار کمیٹی نے

شاہی ہدایت نامہ جاری کرنے کا اعلان کیا جس کے تحت 20 جون 2021 سے پٹرول پٹرول 91 / 2.18 ریال آکٹین،اور پٹرول 95 / 2.33 ریال آکٹن قیمت مقررکی گئی ہے۔ 10 جولائی کو مقامی قیمتوں میں زیادہ سے زیادہ قیمت کا اطلاق ہوگا۔شاہی ہدایت اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے کہ جب ماہانہ قیمت کا جائزہ لیا جاتا ہے تو مملکت جون کے مہینے کی قیمتوں سے تجاوز کر سکتی ہے۔اس کا مقصد سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں پر بوجھ کم کرنے اور عوامی مفاد کے حصول میں ان کی مدد کرنے کی کی کوشش ہے۔ہدایت کے مطابق جولائی 2021 کے مہینے میں پٹرول کی قیمتیں ، جس میں پٹرول (آکٹین 91 / 2.28 ریال) اور پٹرول (آکٹین 95 / 2.44 ریال کا اضافہ دیکھا گیا ہے ، منظور شدہ حد سے مشروط ہوں گے۔ ساتھ ہی یہ واضح کیاگیا ہیکہ قیمتوں میں کمی بیشی کا جائزہ معمول کےمطابق لیا جاتا رہے گا مگر زیادہ سے زیادہ حد کو عبورنہیں کیا جائے گا۔سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو ماہانہ بنیاد پر مملکت میں قیمتوں کا جائزہ لیتی ہیں تاکہ برآمدات کی قیمتوں میں اتار چڑھا سے صارف کو درپیش خطرات کو کم سے کم کیا جاسکے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…