بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

یہ ہوتی ہے قومی ٹیم سے محبت! شاہین شاہ آفریدی نے قومی ڈیوٹی نبھانے کے لئے بڑی انگلش لیگ میں حصہ لینے سے منع کر دیا

datetime 3  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی قومی مصروفیات کی وجہ سے انگلش ایونٹ ’’دی‏ہنڈریڈ ‘‘سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے ۔ شاہین شاہ آفریدی ایونٹ کی تاریخوں میں قومی ٹیم کے ساتھ دورہ ویسٹ انڈیز پر ہوں گے ‏اور انہوں نے نجی ایونٹ پر قومی ذمہ داری کو اولین ترجیح

دیتے ہوئے دی ہنڈریا سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے ۔ قومی فاسٹ بائولر نے دی ہنڈریڈ کی فونکس سے معاہدہ کیا تھا تاہم وہ 21 جولائی سے 21 اگست تک ‏قومی ٹیم کے ساتھ ہونے کی وجہ سے انگلش ایونٹ کا حصہ نہیں ہوں گے۔اپنی عدم دستیابی کے حوالے سے شاہین آفریدی نے فونکس کو آگاہ کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…