چیف جسٹس پاکستان کیخلاف نازیبا تقریر کا معاملہ فرانزک لیبارٹری کی تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات

27  جون‬‮  2021

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس پاکستان کیخلاف مسعود الرحمان کی جانب سے تقریر کرنے کا معاملہ،ایف آئی اے نے فرانزک لیبارٹری کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ ایف آئی اے کی طرف سے اپنی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ توہین عدالت کے مرتکب مسعود الرحمان عباسی کی سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو اصل ہے،ویڈیو کو ایڈٹ نہیں کیا گیا،مسعود الرحمان عباسی کی ویڈیو دو منٹ 15 سیکنڈ پر مشتمل ہے،ویڈیو سب سے پہلے فیس بک پر دو اکاونٹس کے ذریعے اپ لوڈ کی گئی،ویڈیو یوٹیوب پر بھی اپ لوڈ کی گئی۔رپورٹ میں مسعود الرحمان عباسی کی تمام تفصیلات درج کی گئی ہیں۔چیف جسٹس گلزار احمد نے تقریر پر از خود نوٹس لیا تھا۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں چار رکنی بنچ 28 جون کو کیس کی سماعت کرے گا۔عدالت نے آئی جی سندھ کومسعود الرحمان عباسی کو پیش کرنے کا حکم بھی دے رکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…