ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

”وہ صوبائی وزیر جس نے عثمان بزدار کو کوٹھی اور پیسہ دیئے، وہ وزیراعلیٰ کیخلاف پھٹنے والے ہیں جنہیں کہا گیا تھا کہ قربانی دینے کا وقت آگیا ہے” سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 13  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف ایک صوبائی وزیر پھٹنے والے ہیں جن کو انہوں نے کہا تھاکہ قربانی دینے کا وقت ہے،تھوڑا برداشت کرلیں۔

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کارعارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ”انہوں نے کہا کہ کوٹھیاں بھی اور پیسے بھی ، ان کی بات نہیں کررہا، سرسری بات کررہاہوں، میں نے آپ کو کوٹھی دی ، پیسہ دیا، آپ نے مجھے نواز دیا، بعد میں آپ پر دبائو آیا تو مجھے کہتے ہیں کہ قربانی دینے کا وقت ہے”۔ان صاحب نے کہا کہ ” قربانی میری ، پیسے بھی میرے، ثواب آپ لے رہے ہیں”ساتھی اینکر کے وزیرسے متعلق سوال پر عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ ”لاہور” سے ہیں۔تجزیہ کار نے دعویٰ کیا کہ صوبائی وزیر اس حوالے سے مشاورت بھی کر رہے ہیں اگر اس سے پہلے کوئی ان گھر جا کر انہیں منالے تو معاملات ٹھیک ہو سکتے ہیں۔ عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ احتساب کا عمل تیز ہوگااور اس میں زیادہ تر اپوزیشن کے لوگ آئیں گے، کہاگیا ہے کہ اب اس ملک سے پیسہ نکلوانے کی کوشش کی جائے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…