جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

37قیدیوں کی رہائی کیلئے عدالت نے سندھ حکومت کو بڑا حکم دے دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ میں دیت اور جرمانے کی رقم کی عدم ادائیگی پر 37 قیدیوں کی رہائی سے متعلق درخواست کی سماعت،عدالت نے سندھ حکومت کودیت اور جرمانے کے33 کروڑ روپے ایک ہفتہ میں ادا کرنے کا حکم دے دیا۔بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں دیت اور جرمانے کی رقم کی عدم ادائیگی پر 37 قیدیوں کی رہائی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی عدالت نے سندھ حکومت کودیت اور جرمانے کے33 کروڑ روپے ایک ہفتہ میں ادا کرنے کا حکم دے دیا ڈپٹی سیکریٹری داخلہ امان اللہ نے عدالت کو بتایا کہ رقم کی منظوری دے دی گئی ہے

جلد ادائیگی کردیں گے جلد نہیں فوری ادا کریں ایک دن آپ کو جیل میں رہنا پڑے تو پتا چلے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے بتایا کہ صرف گھگھر پھاٹک حادثے کے دو مجرموں پر ساڑھے 26 کروڑ روپے دیت ہے دیگر قیدیوں کی دیت اور جرمانے کی رقم زیادہ نہیں جس پر عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ دیت کی ادائیگی کیلیے قیدیوں کی عمر کی حد کم کی جائے کوئی 20 سالہ غریب قیدی ہے تو بیس سال تک جیل میں سڑتا رہے گا؟ عدالت کی رقم کی ادائیگی اور قیدیوں کے عمر کے تعین کیلیے قانون سازی کی بھی ہدایت کردی عدالت نے سماعت 30 اپریل تک ملتوی کردی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…