جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ممتازعالم دین راولپنڈی سے اچانک لاپتہ

datetime 24  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آن لائن)ممتازعالم دین مولاناعبدالحمیدنوازراولپنڈی سے اچانک لاپتہ ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مولاناعبدالحمید نواز جن کا تعلق مری سے ہے اور وہ فیملی کے ہمراہ راولپنڈی کمیٹی چوک میں رہائش پذیر تھے ۔ بتا یا گیا ہے کہ وہ دور وز قبل سہ پہر کے وقت اپنے گھرسے راجہ بازارکیلئے نکلے تاہم اسکے بعد سے واپس گھر نہیں آئے ا ور لاپتہ ہوگئے ہیں ۔اہلخانہ نے بتایا کہ ا نہیں گھرسے

نکلتے ہوئے نامعلوم شخص کا فون آیا تھا جس پر وہ اپنے موٹرسائیکل سوار ہوکر گھر سے نکلے تھے ۔ انکی کسی سے دشمنی بھی نہیں تھی ،اچانک گمشدگی کولے کر اہلخانہ سخت پریشانی میں مبتلا ہیں ۔ انکا کہنا ہے کہ متعلقہ تھانے میں بھی ایف آئی آر کے اندراج کیلئے درخواست دی گئی ہے لیکن ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی ہے ۔ انہو ں نے متعلقہ حکام سے انکی تلاش میں مد د کی اپیل کی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…