ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف اور دیگر سیاستدانوں کو رقم دینے کا اعتراف کرنے والے اصغر خان کیس کے اہم کردار یونس حبیب انتقال کر گئے

datetime 24  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اصغر خان کیس کے اہم کردار یونس حبیب انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق یونس حبیب کافی عرسے سے علیل تھے اور آج صبح انتقال کر گئے۔واضح رہے یونس حبیب اصغر خان کیس کے اہم کردار تھے۔یونس حبیب نے نواز شریف سمیت دیگر

سیاستدانوں کو رقم دینے کا اعتراف کیا تھا۔یونس حبیب میزان بینک کے سربراہ اور نیشنل بینک کے صدر بھی رہے تھے۔مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے یونس حبیب کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ان کی نماز جنازہ کے وقت سے متعلق تا حال تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…