اسلام آباد(آن لائن )وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے بعد بیوروکریسی میں بھی اکھاڑ پچھاڑ شروع ہوگئی ہے ۔نئے وزیر پیٹرولیم عمر ایوب نئی ٹیم لانے کیلئے تیا ر ہیں ۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے اسپیشل سیکرٹری پیٹرولیم ناہید درانی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے نوٹیفیکشن جاری کردیا ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ 22 کی ایڈمنسٹریٹو گروپ کی ناہید درانی کی خدمات سندھ حکومت کے حوالے کردی گئی ہیں
بیوروکریسی میں بھی اکھاڑ پچھاڑ شروع ، اعلیٰ سرکاری خاتون افسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
میاں بیوی کے جھگڑے میں مناتا کون ہے؟ مریم نواز کے شوہر محمد صفدر نے بتادیا



















































