ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

عثمان بزدار کو ہٹانے کے لئے سرور سرگرم ہیں،نبیل گبول نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 24  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ایران میں غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا دورے سے کچھ حاصل نہیں ہوا ،عمران خان قوم کو بتائیں کیوں گئے تھے اگر زرداری غلط تھا تو حفیظ شیخ بھی غلط تھا، عثمان بزدار کو ہٹانے کے لئے سرور سرگرم ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا ہے کہ ایران میں عمران خان نے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا ایران کے خلاف پاکستان کی سرزمین

استعمال نہیں ہو رہی وزیراعظم کے دورہ ایران سے کچھ حاصل نہیں ہوا عمران خان قوم کو بتائیں وہ ایران کیوں گئے تھے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں عثمان بزدار کو ہٹانے کے لے چوہدری سرور سر گرم ہیں حکومت خود مسائل کا شکار ہے مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں انہوں نے کہا کہ اگر کسی نے کرپشن کی ہے تو ایسے جیل میں ڈال دیں اگر زرداری غلط تھا پھر حفیظ شیخ بھی غلط تھا حفیظ شیخ کو تو آپ نے وزارت دے دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…