ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

کالا باغ ڈیم کی تعمیر ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے کالا باغ ڈیم نہ بنانے کے خلاف دائر درخواست میں وزیراعظم کو فریق بنانے کی متفرق درخواست پر سرکاری وکیل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر جواب داخل کرانے کی ہدایت کر دی ۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ کالا باغ ڈیم تعمیر نہ ہونے سے ملک پانی کی شدید قلت ہے ، زمین بنجر اور دریا بے قابو ہو کر سیلاب کا سبب بن رہے ہیں۔بجلی کی مطلوبہ پیداوار حاصل نہ ہونے سے

صنعتیں بند اور مزدور بے روزگار ہورہے ہیں۔ ہائیکورٹ وفاقی حکومت اور چاروں صوبائی حکومتوں کو اقدامات کا حکم دے چکی ہے لیکن وزیراعظم اور چاروں صوبائی وزرائے اعلی عدالت کے حکم کے باوجود کارروائی نہیں کررہے۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ فاضل عدالت وزیر اعظم اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے اوردرخواست میں وزیر اعظم عمران خان کو فریق بنانے کا حکم دے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…