دوران ڈیوٹی سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز، نرسوں اور عملے کے موبائل فون استعمال پر پابندی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

17  ستمبر‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے سرکاری ہسپتالوں میں عملے کے موبائل فون کے استعمال کو محدود بنانے کے مطالبے پر مبنی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی جس میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں موبائل فون کے استعمال سے مریضوں کا علاج و معالجہ متاثر ہوتا ہے دوران ڈیوٹی موبائل فون کے

استعمال سے کئی غفلت کے کیسز سامنے آ چکے ہیں جن کی وجہ سے کئی مریض اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جس پر لواحقین تیش میں آ کر ہسپتالوں میں توڑ پھوڑ بھی کر چکے لہذا پنجاب کا یہ مقدس ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں کے عملے کے موبائل فون کے استعمال کو محدود کیا جائے تاکہ غفلت کی وجہ سے جانی نقصانات سے بچا جا سکے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…