اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

صدر پاکستان بننے کے بعد آج عارف علوی کا پہلا امتحان،اپوزیشن نے پوری تیار ی کرلی

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) پارلیمنٹ ہاؤس کا مشترکہ اجلاس آج جمعرات کو ہوگا جس میں صدر عارف علوی اپنا پہلا خطاب کریں گے۔ اپوزیشن نے بھی انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر احتجاج کا حکمت عملی تیار کرلی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج 13ستمبر بروز جمعرات کو

4بجے طلب کرلیا گیا ہے۔ جس میں صدر عارف علوی اپناپہلا خطاب پارلیمنٹ ہاؤس میں کریں گے ۔دوسری جانب اپوزیشن نے انتخابات 2018میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے احتجاجی حکمت عملی تیار کرلی ہے کہ جیسے ہی عارف علوی کا خطاب ختم ہوگا تو اپوزیشن اپنا احتجاج ریکارڈ کرائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…