ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی کابینہ میں شامل ہونے والے مراد سعید کو کونسا عہدہ دیدیا گیا؟حکومتی فیصلے پر سب ہاتھ ملتے رہ گئے

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)کابینہ ڈویژن کی جانب سے وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کو قلمدان سونپ دیے گئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا منگل کے روز حلف اٹھانے والے باقی وزراء اور وزرائے مملکت کو قلمدان دینے کا تاحل کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کابینہ ڈویژن کی طرف سے 2وفاقی وزرا اور 2وزرائے مملکت کو قلمدان سونپے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

سید علی حیدر زیدی کو وفاقی وزیر برائے میری ٹائم افیئرز اور عمر ایوب خان کو وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن کا قلمدان دے دیا گیا ۔محمد حماد اظہر کو وزیر مملکت برائے ریونیو مقرر کیا گیا جبکہ مراد سعید کو وزیر مملکت برائے سیفران کا قلمدان سونپ دیا گیا علی محمد خان مہر اور محمد شیر علی کو قلمدان دینے کا تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا تینوں وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت نے منگل روز حلف اٹھایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…