ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نواز کا انتقال، وفاقی وزیرریلوے شیخ رشیدکا بھی شدید ردعمل ،سوشل میڈیاپر انتقال کی خبر شیئرکرتے ہوئے شریف فیملی کو پیغام دیدیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بیگم کلثوم نواز کا انتقال، وفاقی وزیرریلوے شیخ رشیدکا بھی شدید ردعمل ،سوشل میڈیاپر انتقال کی خبر شیئرکرتے ہوئے شریف فیملی کو پیغام دیدیا،تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کا انتقال، وفاقی وزیرریلوے شیخ رشیدکا بھی شدید ردعمل ،سوشل میڈیاپر انتقال کی خبر شیئرکرتے ہوئے شریف فیملی کو پیغام دیدیا، بیگم کلثوم نواز لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک ہسپتال میں انتقال کرگئی ہیں ان کے انتقال پر دنیا بھر سے شریف فیملی سے اظہارتعزیت کا سلسلہ جاری ہے،

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی خبر خود سوشل میڈیا پر شیئر کی اور دکھ کا اظہار کیا انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ نہایت افسوسناک خبر ہے، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے، انہوں نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر شریف خاندان کو بھی پیغام دیا اور افسوس کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز کی میت جمعتہ المبارک کو پاکستان لائے جانے کا امکان ہے جبکہ ان کی تدفین جاتی امرا میں ان کے سسٹر میاں شریف کے پہلو میں کی جائے گی، ذرائع کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی تدفین کا فیصلہ نوازشریف کی رہائی اور ان سے مشاورت کے بعد کیاجائے گا ،اس سلسلے میں نوازشریف کے بھائی شہبازشریف بیگم کلثوم نواز کی میت پاکستان لانے کے لئے برطانیہ روانہ ہورہے ہیں ،بیگم کلثوم نواز کا انتقال، حسن اور حسین نواز اپنی والدہ کے جسد خاکی کے ساتھ جب پاکستان آئیں گے تو ان کے ساتھ کیا سلوک کیاجائیگا؟ بڑا فیصلہ کرلیاگیا، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں انتقال کر گئی ہیں جس کے بعد بیگم کلثوم نواز کے جسد خاکی کوپاکستان لانے کا فیصلہ کیاگیا ہے ،بیگم کلثوم نواز کے جسد خاکی کے ساتھ ان کے بیٹے حسن نوازاور حسین نواز پاکستان آئیں گے یا نہیں اس سلسلے میں شریف خاندان مزید پریشانی کا شکار ہے اور

تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیاجاسکا،حسن نوازاور حسین نواز کیخلاف نیب میں مختلف ریفرنسز زیر سماعت ہیں اور ان کے عدالتوں میں پیش نہ ہونے کی وجہ سے دونوں کو اشتہاری بھی قرار دیا جا چکا ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے فیصلے کیا ہے کہ اگر حسن نواز اور حسین نواز اپنی والدہ کے جسد خاکی کے ساتھ پاکستان پہنچے تو انہیں ائیرپورٹ سے گرفتار نہیں کیا جائے گا اور نماز جنازہ کی ادائیگی کے علاوہ تدفین میں بھی حصہ لینے کی اجازت دے دی جائے گی تاہم نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ تدفین کے عمل کے مکمل ہونے کے بعد حسن نواز اور حسین نواز کو گرفتار کرلیاجائے گا اور انہیں عدالت میں پیش کیاجائے گا اس کے بعد عدالت ہی ان کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…