بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نواز کی وفات پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اظہار تعزیت، وزیراعظم عمران خان نے جسد خاکی پاکستان لانے کیلئے لندن ہائی کمیشن کو خصوصی ہدایات جاری کر دیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئی ہیں، شہباز شریف نے بیگم کلثوم نواز کی وفاقت کی تصدیق کر دی ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بیگم کلثوم نواز کے جسد خاکی کو پاکستان لانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز کئی ماہ سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں اور لندن کے ہارلے اسٹریٹ کلینک میں زیر علاج تھیں۔ گزشتہ رات حالت خراب ہونے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا تھا جبکہ گردوں کےڈائیلائسز

بھی کئے جا رہے تھے۔ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر وزیراعظم عمران خان، حکومتی وزرا ، بلاول بھٹو سمیت سیاسی قائدین اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیگم کلثوم نواز کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے بیگم کلثوم نواز کے جسد خاکی کی پاکستان لانے کے حوالے سے لندن ہائی کمیشن کو خصوصی ہدایات بھی دے دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…