منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کے اہم شہر میں زیرِ زمین خوفناک گڑگڑاہٹ اور زمین ہلنے کے مسلسل واقعات ،بھیانک آوازیں آنا شروع،شدید خوف و ہراس، اسلام آباد سے ماہرین کی ٹیم پہنچ گئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی)پاکستان کے اہم شہر میں زیرِ زمین خوفناک گڑگڑاہٹ اور زمین ہلنے کے مسلسل واقعات ،خوفناک آوازیں آنا شروع،شدید خوف و ہراس، اسلام آباد سے ماہرین کی ٹیم پہنچ گئی،صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کڑی شموزئی میں زیر زمین گڑگڑاہٹ کا معمہ حل کرنے کیلئے اسلام آباد سے ماہرین کی 5 رکنی ٹیم پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیسمک اور جیولوجسٹ ماہرین کی پانچ رکنی ٹیم نے سائنسی آلات سے علاقے کا

جائزہ لینا شروع کر دیا ۔واضح رہے کہ کڑی شموزئی میں گزشتہ ہفتے وقفے وقفے سے زیرِ زمین خوفناک گڑگڑاہٹ اور زمین ہلنے کے واقعات معمہ بنے ہوئے ہیں اور اہلِ علاقہ پر اسرار صورتحال سے پریشان ہیں۔دوسری جانب زیرِ زمین گڑگڑاہٹ اور جھٹکوں سے کئی گھروں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں۔ ماہرین کی ٹیم 24 گھنٹے میں صورتحال کا جائزہ لے کر زیرِ زمین گڑگڑاہٹ اور زمین ہلنے کی وجوہات معلوم کرکے انتظامیہ کو رپورٹ پیش کریگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…