منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

مجھے رضیہ بٹ کے ناول نہ سنائو۔۔سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی تعریف سن شیخ رشید ریلوے افسر پر برس پڑے ، وفاقی وزیر کے غیر مہذب روئیے کیخلاف ریلوے افسر نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 26  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مجھے رضیہ بٹ کے ناول نہ سنائیں، ن لیگی دور حکومت میں ریلوے میں ہوئے کاموں کی تفصیلات سن کر شیخ رشید کا پارہ ہائی ہو گیا، چیف کمرشل منیجر ریلوے حنیف گل کو جھاڑ پلا دی، ریلوے افسر نے وفاقی وزیر کے روئیے کو غیر مہذب اور نان پروفیشنل قرار دیتے ہوئے دو سال کی چھٹی کی درخواست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے ریلوے کا چارج سنبھال لیا ہے

اور اس دوران ان کو ریلوے حکام کی جانب سے بریفنگز دئیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج لاہور ریلوے ہیڈکوارٹر میںوفاقی وزیر اطلاعات شیخ رشید احمد کی زیر صدارت ریلوے حکام کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں شیخ رشید احمد کو بریفنگ بھی دی گئی۔ بریفنگ دیتے ہوئے چیف کمرشل منیجر ریلوے حنیف گل نے جب وفاقی وزیر ریلوے کو بتایا کہ پچھلے سال کئی ایسے اقدامات کئے گئے ہیں جن کی بدولت ریلوے کا خسارہ کم ہو گیا ہے تو اس پر شیخ رشید احمد بھڑک گئے اور دوران بریفنگ غیر مہذبانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے ریلوے افسر حنیف گل کو کہا کہ مجھے رضیہ بٹ کے ناول نہ سنائیں اور نہ ہی میرے سامنے کسی وزیر کی تعریف کریں۔ شیخ رشید کے غیر مہذبانہ اور غیر شائستہ روئیے پر حنیف گل نے وفاقی وزیر کے روئیے کے خلاف درخواست دیدی ہے اور اس میں موقف اختیار کیا ہے کہ وفاقی وزیر ریلوے نے ان کیساتھ غیر مہذبانہ اور غیر شائستہ اور نان پروفیشنل رویہ اختیار کیا ہے ۔ بریفنگ دیتے ہوئے چیف کمرشل منیجر ریلوے حنیف گل نے جب وفاقی وزیر ریلوے کو بتایا کہ پچھلے سال کئی ایسے اقدامات کئے گئے ہیں جن کی بدولت ریلوے کا خسارہ کم ہو گیا ہے تو اس پر شیخ رشید احمد بھڑک گئے اور دوران بریفنگ غیر مہذبانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے ریلوے افسر حنیف گل کو کہا کہ مجھے رضیہ بٹ کے ناول نہ سنائیں اور نہ ہی میرے سامنے کسی وزیر کی تعریف کریں۔ شیخ رشید کے غیر مہذبانہ اور غیر شائستہ روئیے پر حنیف گل نے وفاقی وزیر کے روئیے کے خلاف درخواست دیدی ہے اور اس میں موقف اختیار کیا ہے کہ وفاقی وزیر ریلوے نے ان کیساتھ غیر مہذبانہ اور غیر شائستہ اور نان پروفیشنل رویہ اختیار کیا ہے ۔حنیف گل نے دو سال کی چھٹی کی بھی درخواست دیدی ہے ۔ حنیف گل کا کہنا ہے کہ وہ شیخ رشید احمد کے ساتھ اس روئیے کے ساتھ کام نہیں کر سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…