پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سپاٹ فکسنگ میں دس سال پابندی عائد ہوتےہی ناصر جمشید کی اہلیہ نے دھماکے دار اعلان کرد یا

datetime 17  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) سپاٹ فکسنگ میں دس سالہ پابند ی کی سزا پانے والے کرکٹر ناصر جمشید کی اہلیہ ڈاکٹر ثمرا افضل نے کہا ہے کہ ان کے شوہر کو سزا فکس کر کے سنائی گئی،کیس کی سما عت کے دوران ٹربیونل کا ایک رکن شامل ہی نہیں ہوا ،انگلینڈ میں ہونے واقعہ ابھی تک وہاںثابت نہیں ہو سکا اور پاکستان میں سزا بھی سنا دی گئی ہے ۔ پی سی بی اینٹی کرپشن ٹربیونل کی جانب سے ناصر جمشید کو دس سالہ پابندی کی سزا پر

اپنے رد عمل میں ڈاکٹر ثمرا افضل نے کہا کہ یہ سزا سراسر نا انصافی ہے اور کسی بنیاد کے بغیر سنائی گئی ہے ۔ انصاف کے حصول کے لئے انگلینڈ سمیت کسی بھی عدالت میں جائیں گے۔ انہوںنے کہا کہ ناصر جمشید کو سزا فکس کر کے سنائی گئی ہے ، کیس کی سماعت کے دوران ٹربیونل کا ایک رکن شامل ہی نہیں ہوا۔ انہوں نے مفروضوں پر سزا نہیں ہو سکتی لیکن ناصر جمشید کے کیس میں ایسا کیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…